مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ ہند - پاک سرحد پر صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے دو روزہ دورہ پر آج راجستھان کے جیسلمیر پہنچے۔
اپنے دو
روزہ قیام کے دوران وہ چار ریاستوں راجستھان، گجرات، پنجاب اور جموں و کشمیر کے وزرائے اعلی اور پولیس کے سربراہوں کے ساتھ اعلی سطحی میٹنگ کریں گے۔